آج کی آیت پر خیالات
جب میں کسی کو ٹیڑھا جاتا ہُوا، اور اپنی ٹریفک سے ہٹتا ہُوا دیکھوں، تو میں ڈرائیونگ میں دفاعی حمکتِ عملی اپنا لیتا ہوں۔ خواہ وہ نشے میں ہوں، سوئے ہوئے، یا پھر صرف بے احتیاطی سے کام لے رہے ہوں، میں جانتا ہوں کہ وہ خطرناک ہیں۔ خُدا چاہتا ہے کہ ہم حقیقیت میں بھی یہ تب جانیں جب ہم اپنے آپ کو آوارہ گھومنے کی اجازت دیتے ہیں اور ہر قسم کی ترغیب کے لیے نمونہ بناتے ہیں۔ آئیں اپنی آنکھیں سیدھی اور تنگ رکھتے ہوئے مضبوطی سے یسُوع پر لگائے رکھیں۔
میری دعا
پیارے کرنے والے باپ، براہِ کرم گناہ کی ترغیب سے اتنی آسانی سے گمراہ ہونے کے لیے مجھے معاف کر دے۔ براہِ کرم مجھے فہم عطا فرما تاکہ میں وہ چیزیں دیکھ پاؤں جو کہ شیطان نے میرے لیے بنائی ہیں اور اُن کو نظرانداز کروں اور اُس سے بچوں۔ جیسا کہ میں آج کی بُری دُنیا میں تیرا پاک فرزند ہونے کی تلاش میں ہوں براہِ کرم یسُوع کو، اُس کی قیمتی قربانی کو، اور اُس کی پاک زندگی کو میرے آج، اور ہر دن لیے بہت حقیقی بنا۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔