آج کی آیت پر خیالات
’’گنہگاروں کا دوست‘‘۔ تمام چیزوں کے لیے یسوع پکارا گیا، میرا عقیدہ ہے کہ وہ اس کا پسندیدہ تھا۔ اِس کے بارے میں سوچو، یہ میرا بھی پسندیدہ ہے!
میری دعا
اے باپ، جبکہ میں جانتا ہوں کہ تو گناہ اور ہماری زندگی میں اس کی گڑبڑ سے نفرت کرتا ہے، میں تیرا بہت شکر گزار ہوں کہ جب تُو زمین پر آیا تو تُو ہمارا جج بن کر نہیں بلکہ بچانے والا اور دوست بن کر آیا۔ میں وعدہ کرتا ہوں کہ میں آج تیری بھُولے ہوؤں سے محبت سے باخبر ہو کر زندگی بسر کروں گا کیونکہ میں جانتا ہوں واپس مِل جانے کی کیا قدر ہے۔ یسوع کے وسیلہ سے مانگتا ہوں، جو میرا آقا ہے۔ آمین۔