آج کی آیت پر خیالات
کلوری کی صلیب، ہمارےگناہ کےلیے یسُوع کا کفارہ، کوئی بعد کا خیال، غلطی، یا دُہرایا ہوا فارمولا نہیں تھا۔ یسُوع ہمارے پاس خُدا کا ممسُوح، اُس کا پاک مسِیح بن کر آیا، تاکہ لوگوں کےگناہوں کےلیے جان دے اور ہم میں زندگی اور انسانیت لائے۔ وہ جو بَد اور وہ جنہوں نے اپنا مقام رکھنے کےلیے اُس کو مارنے کی سازش کی اور اُن کا رُتبہ صرف خُدا جانتا تھا کہ وہ کیا کرتے ہیں؛جو چند لوگوں کی بُرائی کےلیے خواہش تھی اُس نے اُس کا فدیہ دے دیا اور اُس کو سب کےلیے نجات کا وسیلہ بنا دیا۔
میری دعا
قادرِ مطلق اور پیار کرنے والے باپ، تیرے عظیم فدیہ کےلیے تیرا شُکر ہو جو انصاف کےلیے تیرے مرضی کو پُورا کرتا ہے اور تُجھے تیری بے پنہاں رحمت اور فضل تقسیم کرنے کا موقع دیتا ہے۔ تیرے پیار بھرے فدیہ، تیرے پاک نمونہ، اور تیرے واپس آنے کےوعدہ کےلیےیسُوع کا شُکر ہو جس کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔