آج کی آیت پر خیالات
خُدا اپنے فرزندوں کی بغاوت کے باوجود اُن سے پیار کرتا ہے۔ تاہم، خُدا نے اِسرائیل کو دِکھایا کہ اُن کی بغاوت اُن سے اُس کی حضوری اور برکات کو دُور کر سکتی ہے۔ لیکن اُن کی حقیقی توبہ، اُن کے گناہوں کے اعتراف کی وجہ سے، خُدا شادمانی کے ساتھ اُن کی زندگیوں میں بحالی، تجدید، اور شفا کے لیے شادمانی سے واپس آ جاتا ہے۔
Thoughts on Today's Verse...
God loves his children even when they are rebellious. However, God showed Israel that their rebellion would drive his presence and blessing from them. But with their genuine repentance, their confession of sin, God joyously returns to their lives to bring revival, renewal, and restoration.
میری دعا
باپ اور قادرِ مطلق خُداوند ، میرے گُناہوں کے لیے مُجھے مُعاف کر دے۔ میری زندگی میں تیری شمولیت کی وجہ سے میں آزادی سے تیرے آگے اپنے گُناہوں کا اعتراف کرتا ہُوں۔۔۔۔(اُن گُناہوں کے بارے مخصوص بات کریں جن کا اعتراف کرنا چاہتے ہیں، اپنے رویے کے ساتھ تیری بادشاہت کی عزت اور اپنی عاجزی کے ساتھ تیری محبّت کا احترام میرے لیے بہُت اہم ہے۔ براہِ کرم مُجھے پھِر سے بحال کر اور مُجھے محبّت، اچھے اعمال، پاک رہن سہن کے لیے بحال کر تاکہ تیرا جلال ظاہر ہو۔ یسُوع کے نام سے۔ آمین۔
My Prayer...
Father and Almighty Lord, please forgive me for my sins. I confess them freely to you now... (be specific about sins you want to confess) Having you in my life, honoring your Kingdom with my behavior and honoring your love with my graciousness are very important to me. Please revive me again and empower me to love, good deeds, and holy living so that you will be praised. In Jesus' name. Amen.