آج کی آیت پر خیالات
سچ بولنا کافی مشکل ہے۔ تمہارا مطلب ہے کہ میں پیار کی خاطر یہ کروں؟ ہاں، اگر میں مسیح کا بندہ یا بندی بننا چاہتا/چاہتی ہوں، تو مجھے ویسے ہی بات کرنا ہوگی جیسے وہ دوسروں سے کرتا تھا۔
میری دعا
اے باپ، میرے دل کی بُرائی اور میرے لبوں کے جھوٹ کے لیے مجھے معاف کردے۔ اپنے روح کے وسیلہ سے، میری مدد کر کہ میں اوروں کے ساتھ اچھا بول بولوں اور تجھےعظمت بخشوں۔ ایسا ہو کہ میں اپنی تمام گفتگو میں تیری محبت کی وجہ سے سچ بولوں۔ اُسی کے وسیلہ سے مانگتا ہوں جو محبت اور سچائی ہے۔ آمین۔