آج کی آیت پر خیالات
حتی کہ ہماری بیاناتی دُنیا میں، خُدا کے ساتھ وعدہ کے لیے بہت سے الفاظ بولے جاتے ہیں جو کہ پُورے نہیں کیے جاتے۔ آئیں اُس کی حمدکریں، شُکرگزاری کریں، اور اُس کے آگے درخواست کریں۔ لیکن آئیں اِس حقیقیت کو بھی جانیں، کہ اگرچہ ہماری دُعاؤں کو مسلسل ہونا چاہیئے، ہمارے الفاظ کو وسیع یا بہتر نہیں ہونا چاہیئے، بلکہ تعداد میں کم ہوں۔
میری دعا
قادرِ مطلق خُدا، تیرا شُکر ہو کہ جب میں دُعا کرتا ہوں تو پاک رُوح میری سفارش کرتا ہے۔ تیرا شُکر ہو کہ مجھے کوئی واضح دُعا کی ضرورت نہیں جو کہ سُنی جائے۔ تیرا شُکر ہو کہ تُو مجھ سے شان و شوکت والے وعدوں کی توقع نہیں رکھتا۔ میں تیرے پاس تیرے فرزند کےطور پر آتا ہوں، تیرا حلیم خادم جو تیرے لیے جینا چاہتا اور میری ساری زندگی میں تیری حمد کرنا چاہتا ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔