آج کی آیت پر خیالات
دُعا مانگنے سے کہیں بڑھ کر ہے۔ دُعا حمد سے بڑھ کر ہے۔ دُعا شُکر گزاری سے بڑھ کر ہے۔ دُعا دخواست کرنے یا جھکنے یا اپنے آپ کو حلیم سے بڑھ کر ہے۔ دُعا کا مطلب یہ توقع کرنا کہ خُدا ہمیں وہاں چاہتا ہے، یہ توقع کرنا کہ خُدا ہماری سُنتا ہے، یہ توقع کرنا کہ خُدا ہماری دُعا کے وقت ہمارے ساتھ ملاقات کرتا ہے اور ہمارے اور ہمارے پیاروں کے لیے بہترین کام کرتا ہے۔
میری دعا
پیارے کرنے والے باپ اور ابدی خُدا، میری دُعا کے وقت مجھ سے ملاقات کرنے کےلیے تیرا شُکرہو۔ میں جانتا ہوں کہ تُو میری سُنتا اور جو میں تیرے ساتھ شئیر کرتا ہوں اُس کے بارے میں خیال رکھتا ہے۔ میرے جیسے کسی پر توجہ دینے اور مجھے اپنے قیمتی بیٹے کے طور مجھے قبول کرنے کےلیے تیرا شُکرہو۔ یسُوع کے نام میں تیرا شُکر کرتا ہوں۔ آمین۔