آج کی آیت پر خیالات
انسانیت ہماری نہذیب کا زیادہ باقدر اور چاہی جانے والی خوبی نہیں ہے ۔ لیکن انسانیت کے کچھ تقاضے ہیں—زیادہ نہیں کیونکہ یہ اختیار رکھتی ہے۔( چنانچہ یہ کافی ہو سکتی ہے) ، لیکن کیونکہ ہم اس میں سے اپنی ضروریات پوری کرتے ہیں۔ ہر سال اخلاق، کردار اور روح کی بڑی ناکامی کی بڑی لہر لاتا ہے۔ حتیٰ کہ ہمارے بہترین دنوں میں، ہم خُدا کے تقدس کے لیے کم پڑ جاتے ہیں۔ تہذیب میں اس کی ترقی کے علاوہ، ہم اپنے آپ کو پھسلتا ہوا محسوس کرتے ہیں۔انسانیت کے ذریعہ ہماری خُدا تک رسائی ہمیں ’’محنت سے’’ حاصل کرنی پڑتی ہے! چنانچہ آئیں ہم اپنے گناہوں کو دور کرکے اور خُدا کی تلاش کرکے خُدا کے سامنے حلیم بنیں!
میری دعا
مقدس اور قادر خُدا، تیرے کام حیرت انگیز ہیں، تیری وفادرای ابدی ہے، تیرا فضل اور تیری رحمت بہترین برکات ہیں۔ لیکن میں تیرے پاس یہ جاننے کے لیے آتا ہوں کہ تو مجھے سنتا ہے، تمہارے اور میرے درمیان ناقابل یقین فاصلے کے باوجود، تیری باقدر پاکیزگی اور میری کمزوری کے باوجود۔ میں یہ اعتراف کرتا ہوں کہ میں اور میری تہذیب اور میرے گرد میرے ملک، نے مجھے اس حیرت انگیز رحمت کے خلاف کر دیا ہے جو تو نے ہمارے لیے رکھی ہے۔ میں حلیمی کے ساتھ تجھ سے منت کرتا ہوں کہ تو میری قوم میں اپنے آپ کو دوبارہ بحال کر جس سے تیری واضح پہچان ہو سکے۔ میں یسوع کے وسیلہ سے ایمان کے ساتھ یہ سب مانگتا ہوں۔ آمین۔