آج کی آیت پر خیالات
جو عظیم اُمید ہم رکھتے ہیں وہ یہ ہے کہ ہمارا چوپان ہمارے لیے واپس آئے گا،ہمیں ہمارے نام سے بُلائے گا،اور حفاظت سے اپنی گود میں بُلائے گا۔ وہاں ہم اُس کی ابدی سلامتی اور حفاظتی دیکھ بھال میں شامل ہونگے۔
میری دعا
خُداوند خُدا، اے خُدا تیرا شُکر ہو کہ تُو نے یسُوع کو نہ صرف اِس لیے بھیجا کہ وہ میرے گناہوں کی قربانی کے لیے بّرہ بنے، بلکہ اچھا چوپان بھی۔ راحت، حفاظت، اور سلامتی کے وعدہ کے لیے تیرا شُکر ہو جو کہ تیرے اور تیرے بیٹے کے ساتھ میرے موجودہ اور آنے والی زندگی کا حصہ ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔