آج کی آیت پر خیالات
اپنے گناہوں کا اعتراف کرنے سے مراد ہے کہ ہم اپنے گناہوں کے ساتھ دو طرح سے پیش آتے ہیں: ۱) ہم گناہ کو ایسے دیکھتے ہیں جسے وہ خُدا کی آنکھوں میں ہے ۲) ہم اپنے رازوں کوکھول دیں اور ایمانداری کے ساتھ ایک دوسرے مسیحیوں کی کمزوری، خطرات، ناکامی، اور گناہوں کو دور کریں۔ یعقوب کی زبان بہت طاقت ور ہے۔ وہ بیان کرتا ہے کہ ایسا اعتراف نہ صرف معافی دلاتا ہے بلکہ شفا بھی بخشتا ہے۔
میری دعا
مقدس باپ، میں نے گناہ کیا۔ میں آج اپنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا اعتراف کرتاہوں۔۱۔ اپنی معافی اور روح القدس کی قوت طاقت طلب کریں کہ وہ آپ کو ترغیب سے بچائے۔میں تیرے لیے جینا چاہتا ہوں میرے گناہ کو، کسی بھی گناہ کو اجازت نہ دے کہ وہ مجھے تُجھ سے دور کر دے۔ یسوع کے جلالی نام میں مانگتا ہوں۔آمین۔