آج کی آیت پر خیالات
کیا یہ بہت زیادہ شاندار نہیں کہ خُدا جس نے کائنات کو بنایا ہمارے دُکھوں، ہماری ضرورتوں اور ہمارے ڈر کا خیال رکھتا ہے۔ چنانچہ آئیں یہ یقین رکھیں کہ وہ ہمارے لیے بہترین کرے گا اور ہمارے لیے جی کر اِس کا اظہار کرے گا۔
Thoughts on Today's Verse...
Isn't it absolutely wonderful that the God who made the universe cares about us and our needs, hurts, anxieties, and fears?! So let's trust that he will do what is best for us and show that trust by living for him, loving him, and seeking to live out his purpose in our life (Romans 8:28-29).
میری دعا
پیارے باپ اور قادرِ مطلق خُدا، میں شعوری طور پر اپنی پریشانیاں، فِکریں، مایوسی، اور دیکھ بھال تیرے ہاتھ میں دیتا ہوں۔ میں اپنی پُوری طاقت لگا دوں گا کہ اُن پر تُوکل نہ کروں کہ تُو میرے لیے وہ کرے گا جو بہتر ہے اور اُن کے ساتھ بھی جن کو میں پیار کرتا ہوں۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔
My Prayer...
Loving Father and Almighty God, I consciously place all my anxieties, worries, cares, and frustrations into your hands. I will need the Holy Spirit's help as I do my best not to dwell on them and seek to trust that you will do what is best for me and for those I love. In Jesus' name, I thank you for this promise and ask for your help in receiving this grace. Amen.