آج کی آیت پر خیالات
خُدا انتظار نہیں کر سکتا تھا کہ ہم "اتنے اچھے" ہو جائیں کہ اپنے آپ کو نجات دے پائیں۔ بلکہ وہ تب آیا جب سب کھوئے ہوئے تھے اوراُن کو اُس کی فضل کی سب سے زیادہ ضرورت تھی۔ لیکن پھر، وہ محبّت خُدا کےلیے بہت معنی رکھتی تھی جس کا اظہار اُس نے کیا۔ یہ کسی چیز کے ظاہر کرنے یا محسوس کرنے سے بڑھ کر ہے، یہ ایسی چیز ہے جو یکسر ظاہر کی گئی۔
میری دعا
پاک اور پیار بھرے باپ، اتنی طاقت اور قربانی کے ساتھ اپنی محبّت کا اظہار کرنے کےلیے تیرا شُکر ہو۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔