آج کی آیت پر خیالات
تاریکی ہماری دُنیا پر راج کرتی ہے۔ ظاہرہونےکے علاوہ، تاریکی اِس کو میں قابُو رکھتی ہے کہ دُنیا میں کیا کہا گیا اور دُنیا اُنہیں کیسے دیکھتی ہے۔ جب کوئی مسیِح کے لیے جئے گا، وہ اُن کی نظر میں ہونگے۔ اُن کے یسُوع پر اِلزامات اور اُس کی راستبازی کبھی نظر انداز نہیں کی جاسکتی۔ چنانچہ ہم اُس نُور کے ساتھ کیا کرنے والے ہیں؟ کیا دُوسرے دیکھیں گے اور ہمارے آسمانی باپ کی طرف آئیں گے جس نے اپنے بیٹے کو نجات دہندہ بنا کر بھیجا؟ یا، وہ یسُوع کے طریقہ کار کو رَد کرنے والے ہیں کیونکہ ہمارا چال چلن باتیں ہیں خِدمت نہیں؟ پس آئیں اپنی زندگیوں کے وسیلہ سے اُن کو خُدا کے فضل کو دیکھنے دیں تاکہ وہ نجات دہندہ کو جانیں۔
میری دعا
مُقّدس اور راستباز باپ، تیرے اُس فضل کے لیے تیرا شُکر ہو جس نے مُجھے بچایا۔ براہ ِ کرم میرے قول و فعل سے تیرے کِردار اور فضل کی عکاسی کرنے میں میری مدد فرما تاکہ لوگ مُجھ پر غور کریں اور میرے مسیحی عزم کو جانیں، وہ اُس خِدمت کے وسیلہ سے تُجھے جلال بخشیں جو اُنہوں نے دیکھی ہے۔ یسُوع کے نام سے مانگتاہُوں۔ آمین۔