آج کی آیت پر خیالات
بہت سی چیزوں کو ہماری تہذیب میں عالی مقام اور اعزاز بخشا جاتا ہے جبکہ اصل میں وہ عارضی اور سایہ ہیں۔ سب سے پیاری چیز جو کہ ایک عورت میں ہوتی ہے وہ اُسکی خوبصورتی یا چمک نہی ہوتی، بلکہ اس کی خُدا پرستی ہے۔ آئیں ہم اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہمارے چرچ کا کنبہ اور ہمارا جسمانی کنبہ خُدا پرست عورتوں کو قدر دیں اور ان کو وہ مقام دیں جس کا وہ حق رکھتیں ہیں۔
میری دعا
اے خُدا ہماری بہتر آنکھیں اور خوبصورت دل عطا فرما کہ ہم تمام لوگوں کی ان خوبیوں کی قدر کریں جو تیرا جلال ظاہر کرتی ہیں۔ ہمیں برکت دے جیسے ہم اپنی بچوں کو اُٹھاتے ہیں کہ جب وہ اپنی زندگی کا ساتھی چُن رہے ہوتے ہیں تو ہم اُن میں حقیقی قدر کی سوچ پیدا کرتے ہیں۔ اور پیارے خُدا، ہماری کلیسیا میں ہماری مدد کر کہ ہم باکردار عورتوں کی قدر کریں۔ یسوع کے نام میں۔ آمین۔