آج کی آیت پر خیالات
خُدا کا ہمیں بچانے کا منصوبہ شاندار ہے۔ کائنات کو بنانے کے اُس کے نقشہ جات ہماری سوچ سے پَرے ہیں۔ وہ علم اور فہم میں بہت زیادہ ہے۔ ہم اِس کے علاوہ کیا کر سکتے ہیں کہ ہم اُس کے پاس جائیں اور کہیں کہ ہمارے ذہنوں کو کھول تاکہ ہم اُس کا کام کریں اور اپنی زندگی میں اُس کی مرضی کو پورا کریں۔
میری دعا
قیمتی اور قادر باپ، مجھے ہر بہار میں دنیا میں قائم رہنے والی تیری موجودگی بلکہ اِس سے بڑھ کر میری زندگی میں تیری موجودگی کے لیے میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں۔ مجھے آج برکت دے کہ میں ہر کام میں پہلے تجھے تلاش کروں۔ یِسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔آمین۔