آج کی آیت پر خیالات
اگر عبادت کروانے والے لوگ آپس میں ملکر رہیں، تو یہ راہنما ہمیں اِس بات کو یاد دلاتے ہیں کہ یہ کتنا اہم ہے۔ یسوع کی شدید دعا یہی تھی کہ ہم ایک ہو جائیں، کیوں؟ تاکہ یہ دنیا جان سکے کہ باپ نے اُسے بھیجا تھا۔ اتحاد اہم نہیں ہے، بلکہ لازمی ہے؛ یہ کوئی تھیوری یا مذہبیات نہیں ہے، بلکہ لوگوں کے بیچ ایک روز مرہ کی مشق ہے جو کہ یسوع کو خُدا بناتی ہے۔
Thoughts on Today's Verse...
If people in our congregations are ever going to get along, the leaders of those churches must remind us of how important it is. Jesus' dying prayer was that we would be one. Why? So the world would know that the Father had sent him. Unity is not important, it is essential; not just as a theory or theology, but as a daily practice among the people who claim Jesus as Lord.
میری دعا
خُداوند یسوع ، تُو نے میری تمام دعائیں خُدا تک پہنچائیں میں تیرے اِس فضل کے لیے تیرا شکر ادا کرتا ہوں۔ میں وعدہ کرتا ہوں کہ میں خُدا کے جلال کے لیے سب کچھ کروں گا، تاکہ اتحاد اور امن کے ساتھ جی سکوں اور اُن کے ساتھ رہ سکوں جو تجھ سے تعلق رکھتے ہیں۔ مہربانی فرما کر میری ہماری کلیسیا کو اتحاد کا وہ جنون بخش جس کی خواہش تُو کرتا ہے۔ یسوع کے نام میں اور روح القدس کے وسیلہ سے مانگتا ہوں۔ آمین۔
My Prayer...
Lord Jesus, you have presented all of my prayers to our Father and I thank you for this grace. I promise that I will do all I can to bring glory of our Father, to live at peace and to serve in unity with those who belong to you. Please bless our church family with more passion for the unity that you desire. In Jesus' name and through the blessed Holy Spirit I pray. Amen.