آج کی آیت پر خیالات
اکثر اوقات ہم ہم بہانے کرتے ہیں کہ ہم بشارت کیوں نہیں دے سکتے۔ اپنی تمام زندگی میں، پو لو س ہمیں ظاہر کرتاہے کہ ہمارے بہانے کتنے اپاہج ہیں! اُس کو نظر بندکیا گیا اور اُس نے اپنی ہی مدد کی، لیکن پھر بھی اُس نے بھٹکے ہُوؤں کو کلام پہنچانے کےلیے انتظام کیا۔
میری دعا
پیار کرنے والے اور قادرِ مطلق خُدا، میرے بہانوں اور ڈر کو معاف فرما دے۔ براہِ کرم مجھے بے باک بنا تاکہ میں کلام میں تیری بچانے والی سچائی کو بیان کروں۔ شاید کہ وہ جو تمام مجھے جانتے ہٰں وہ یسُوع کو میرے وسیلہ سے جاننے لگیں! اُس کے قیمتی نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔