آج کی آیت پر خیالات
ایک دوسرے سے برادرانہ محبت رکھنے کا مطلب ہے کہ ہم کلیسیا میں ایک دوسرے سے بات کریں—ہم ایک کنبہ ہیں، بہین بھائی ہیں، خُدا کے فرزند ہیں—ہمیں میرے الفاظ سے زیادہ ہونا ہے۔ ہمیں ایک دوسرے کی زندگیوں میں شامل ہو نا ہے، ایک دوسرے کو جاننا ہے تاکہ ہم خدمت کر سکیں، ایک دوسرے سے پیار اور برکت کا وسیلہ بننا ہے۔ آپ نے اپنے مسیحی ساتھیوں کی زندگیوں میں داخل ہونے کے لیے کیا کیا ہے؟ دوسروں سے لگاؤ دوسروں کو جاننے اور اُن سے جانے جانے کا ایک عہد ہے!
میری دعا
اے باپ، مجھے پوری دنیا میں ایک کنبہ دینے کے لیے تیرا شکر ہو۔ مجھے مکمل طور پر پیار کرنے کےلیے تیرا شکر ہو۔ میں خُدا میں تیری مدد چاہتا ہوں تو میرے اور میرے کنبہ کے لیے جو تیرا خاندان ہے مزید کھُل کر سامنے آ۔ میرے دل کو ایسا بنا کہ جس میں دوسروں کو برکت دینے اور اُن سے برکت لینے کی آگ ہو جو کہ تیرے فرزند ہیں۔ میری بھائی یسوع کے وسیلہ سے مانگتا ہوں۔آمین۔