آج کی آیت پر خیالات
کیا آپ خوش نہیں ہیں کہ موت بھی ہمیں یسُوع کے عہد کردہ الفاظ کی آواز سُننے سے نہیں روک سکتی :"اُٹھو"!؟ ہم اُس کی آواز سُنیں گے اور اُس کے ساتھ ہمیشہ رہیں گے۔ یہ یقینی طور پر میرے مستقبل کے منصوبہ میں میری زندگی میں ایک اُٹھاؤ پیدا کرے گی؛ آپ کا کیا خیال ہے؟
میری دعا
قادرِ مطلق خُدا تیرا شُکر ہو، کہ یسُوع کا مُردوں میں سے جی اُٹھنا تیری قوت کو ظاہر کرتا ہے جو موت کو تباہ کر دیتی ہے۔ مجھے تیرے بیٹے کے واپس آنے پر اعتماد ہے، کہ مجھے مُردوں میں سے جَلائے گا اگر میں اُس کے واپس آنے سے پہلے مَر گیا، اور تیرے ساتھ مجھے گھر لے جائے گا۔ نجات دہندہ کے نام میں مانگتاہوں۔ آمین۔