آج کی آیت پر خیالات
اپنی زبان کو لگام دو؛ اپنے کانوں پر خنجر مار دو۔ اپنی غصہ والی ای میل کو تین دن تک بغیر جواب دیے پڑا رہنے دو اور اس بات کو یقینی بناؤ کہ آپ نے اس کو پڑھ لیا ہےاور اُس کو بھیجنے سے پہلے ٹھیک کر لو۔ تمہارا منہ بند اور کان کھلے ہونے چاہیے۔ وہ سب وقتی باتیں کہتے ہیں۔ اب اگر ہم یہ کر سکیں، تو کیا مسیحی معاشرہ برکت نہیں پائے گا!
میری دعا
قادر اور مقدس خُدا، تُو شاندار ہے—میری سمجھ سے باہر۔ تُو تمام بکواس۔ بے وفوقانا اور دھد تقریر کے ساتھ کیسے رہ سکتا ہے، کہ میں اور تیرے دوسرے فرزند میرے سمجھ سے دور پھینک دیے گئے ہیں۔میں تجھ سے مانگتا ہوں کہ تُو روح القدس کو آزادی دے کہ وہ کسی بھی قسم کی دُکھ دینے والی باتوں کےلیےس میرے دل کا گواہ اورمیرے ہونٹوں کا محافظ بنے۔ میں چاہتا ہوں کہ میرے دل کی آواز تیرے دل جیسی ہو جائے۔ یہ میں یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔