آج کی آیت پر خیالات

یہ یروشلیم کی قسمت کے بارے میں حقیقی طور پر یرمیاہ سے کہا گیا۔ تاہم، یہ عہد خاص طور پر سچ بھی ہے۔ خُدا چاہتا ہے کہ ہم اُسے پُکاریں۔ خُدا اکثر یہ چاہتا ہے کہ ہم اُس کے نوازنے سے پہلے اُس سے مانگیں جو وہ ہمیں عطا کرنا چاہتا ہے۔ لیکن ہم میں خُدا کے بارے تمام عظیم سچائی حاصل کرنے اور وضاحت کی صلاحیت کی کمی ہے۔ اُس کے فضل میں اُس کو مکمل طور پر سَمَجھنے میں وہ بہُت بڑا اور بہُت شاندار ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

This was originally spoken to Jeremiah about the fate of Jerusalem. However, this promise is true in special ways for us as well. God wants us to call to him. God often waits for us to ask before he blesses us what he longs to give us. Yet we lack the ability to comprehend and receive all the great truth about God. He is simply too big and too glorious for us to fully apprehend him in his grace.

میری دعا

باپ اور قادرِ مطلق خُدا، تُو دَم بخُود کرنے والا اور تیری وضاحت میری صلاحیت سے باہر ہے۔ پیارے باپ، اُس دِن واپس آ کر تمام دُنیا کو حیران کر دے جِس کی سب لوگ کم توقع رکھتے ہیں۔ پیارے باپ، میں تُجھے بہتر طور پر جاننا چاہتا ہُوں۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔

My Prayer...

Father and Almighty God, you are breath-taking and beyond my ability to comprehend. Dear Father, please bewilder the world by coming on a day everyone least expects it. I do long to know you better, dear Father. In Jesus' name. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of یرمیاہ 33 باب 3 آیت

اظہارِ خیال