آج کی آیت پر خیالات
علامتی طور پر، کاہن کے "دل میں تمام اسرائیل کے لوگ تھے "جب وہ مُقدس مُقام میں داخل ہُوا"۔ یسُوع، ہمارا ابدی کاہن ہے،جب وہ ہمارے لیے صلیب پر گیا اُس نے ہمارے گناہ اور ہماری معافی اپنی کمر پر اُٹھائے۔
میری دعا
مہربان چرواہے،میں جانتا ہوں کہ تُو مجھے پیار کرتا ہے کیونکہ تُو نے مُجھے گناہوں سے بچانے کےلیےبڑی قیمت ادا کی ہے۔ میں شکُرگزار ہوں کہ تُو نے میرے باغی اور خیانتی طریقے کے باوجود مجھے اپنے دل میں رکھا۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔