آج کی آیت پر خیالات
آپ کے پاس ایسا کیا ہے جو ابدی ہے؟ زیادہ تر جو چیزیں ہمارے پاس ہیں وہ پھسل جاتی ہیں، ٹوٹ جاتی ہیں اور مختصر عرصے میں ختم ہو جاتی ہیں۔ لیکن ہماری پاس تین چیزیں ایسی ہیں جو ہمیشہ رہیں گی: خُدا، ہماری مسیحی دوست، اور خُدا کے لیے ہمارے حمد۔ یہ ابدی ہیں۔
میری دعا
اے خُدا، میں اُس تیری طرف سے اگلے تحفے کے انتظار میں ہوں۔ میں فرشتوں کے ساتھ ہو جاؤں جو بلندی پر کھڑے ہیں جیسا کہ میں اپنے خدا اور تیرے بیٹے کو عظمت کے ساتھ دیکھنے اسے لینے اور اس عظمت کے ساتھ اُس کا استقبال کرنےکے لیے بادلوں کی طرف دیکھتا ہوں جس کو وہ حق دار ہے۔ میں اُس دن کے لیے تجھ سے دُؑعا کرتا ہوں، حتیٰ کہ میں اُس دن کو صرف عقیدے سے دیکھتا ہوں۔ تب تک کہ جب میں تُجھے اُس دن دیکھوں، میرے دل کی خواہش کو دیکھ جو تیری خدمت کرنا چاہتا ہے، تب بھی جب کہ میری کمزوریاں اِس خواہش کے راستہ میں آتی ہیں جس سے میں اِس کو اُتنا ظاہر نہیں کر سکتا جتنا میں کر سکتا ہوں۔ میں اپنا مخلص ترین شکریہ پیش کرتا ہوں اور یسوع کے نام میں تیری حمد کرتا ہوں ۔آمین۔