آج کی آیت پر خیالات
میں آپ کے بارے نہیں جانتا، لیکن میں اِس پُرانے اسباب کو چھوڑنے کو تیار ہوں۔ آنسو، موت، سوگ، رونا اور درد کے آخر مجھے بہت اچھا لگتا ہے! اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ پہلے مسیحی کہا کرتے تھے ‘‘یسوع آنے والا ہے’’ خُداوند یسوع آ’’ وہ انتظار نہیں کر سکتے تھے۔
میری دعا
مقدس خُدا، میری مدد کر کیونکہ میں لگاتار وفاداری سے خدمت کرنا چاہتا ہوں۔ میں اُس دن تک اپنی محبت اور رہن سہن میں مستقل ہونا چاہتا ہوں جب تک وہ شاندار دن نہ آ جائے جس کا خُدا کے سارے فرزند صدیوں سے انتظار کر رہے ہیں۔ میں تجھے عظمت میں دیکھنے تیری حضوری میں شامل ہونے اور تیرے تمام مقدسوں کے ساتھ جو تیری شاندار بادشاہی میں تیری حمد کرتے رہے شامل ہونے کے لیے انتظار کر رہا ہوں۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔