آج کی آیت پر خیالات
ہمدردی ذاتی جلال کے لیے نہیں ہے، جیسا کہ یہ ایک نجی آپسی جذبہ نہیں ہے۔ مسیحی ہمدردی ہمیں بار بار ابھارتی ہے کہ اپنی اور اپنی قربانی پر توجہ دلائے بغیر اپنی پُوری دلچسپی دکھائیں اور جو کہ ضرورت مند ہیں اُن کے لیے بہت اچھا کریں۔ جو ہمیں دُوسروں کی مدد کے لیے چاہیے ہوتا ہے وہ خُدا ہمیں مہیا کرتا ہے اور جب ہمارا مقصد اُس کی خوشنودی ہوتااور ضرورت مندوں کے لیے اُس سے استعمال ہوتے ہیں تو وہ ہمارے انعام کا بھی خیال رکھتا ہے
میری دعا
پیارے کرنے والے خُدا اور مہربان چوپان، مجھے ہر دن استعمالکر کہ میں کسی ضرورت مند کے لیے برکت کا وسیلہ بنوں۔ براہِ کرم میری آنکھیں اور میرے کان کھول تاکہ میں اپنے چوگرد اُن کو دیکھ پاؤں جن کو میری معاشی اور جذباتی مدد کی ضرورت ہے۔ براہِ کرم مجھے اُن کی بھلائی کرنے کا حوصلہ عطا فرما اور مجھے اپنے قریب کر۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔