آج کی آیت پر خیالات
ایک ظاہری علامت سے بڑھ کر، بپتسمہ کلام کی سطح پر آ رہا ہے(پہلا کرنتھیوں 15 باب 1 تا 4 آیت) اور فضل کے ساتھ اِس کا اظہار کر رہا ہے(رومیوں 6 باب 1 تا 15 آیت)۔ یہ کتنی شاندار برکت ہو سکتی ہے کہ ہم وہ کچھ کرنے کے قابل بنیں جو کہ یسُوع کے اپنی مُنادی کے آغاز میں خُدا کو خُوش کرنے کےلیے کیا(لوقا 3 باب 21 تا 22 آیت)، اور خُدا پر اپنے ایمان کے وسیلہ سے یہ بھی جانتے ہیں کہ خُدا کی اُس کو مُردوں میں سے جَلانے کی قدرت کی وجہ سے، ہماری زندگیاں اُس کے ساتھ تب تک جُڑی ہوئی ہیں جب تک ہم اُس کے جلال میں پوری طرح شامل نہیں ہو جاتے۔
Thoughts on Today's Verse...
More than an outward symbol, baptism is coming to the core of the gospel (1 Corinthians 15:1-4) and sharing in it by grace (Romans 6:1-15) based on our faith (Galatians 3:26-29). What an incredible blessing to be able to do what Jesus did at the beginning of his ministry to please God (Luke 3:21-22), and also know that through our faith in God's power to raise Jesus from the dead, God joins our lives with Christ until we can share in his glory (Colossians 2:12; 3:1-4).
میری دعا
پیارے کرنے والے باپ، تیرے فضل کے لیے تیرا شُکرہو۔ یسُوع کو مُردوں میں سے جَلانے کےلیے تیرا شُکرہو۔ تیرا شُکر ہو کہ تُو نے مُجھے ایمان کے وسیلہ سے یسُوع کے جِی اُٹھنے میں شامل کیا۔ اُس ضمانت کے لیے تیرا شُکر ہو کہ میں اُس کے جلال میں شامل ہوں۔ مجھے اپنا بیٹا بنانے کےلیے تیرا شُکر ہو، جس سے تُو بہت خُوش ہے۔ یسُوع کے نام میں تیرا شُکر ہو۔ آمین۔
My Prayer...
Loving Father, thank you for your grace. Thank you for raising Jesus from death. Thank you for letting me share in his death, burial, and resurrection through faith. Thank you for reassuring me that I will share in his glory. Thank you for letting me be your beloved child who brings you delight and pleasure! Thank you, in Jesus' name. Amen.