آج کی آیت پر خیالات

چنانچہ "خُداوند کے نام کو پکارنا" نجات کےلیے ضروری ہے، پھر کیا ہوگا اگرہم اُن کے ساتھ یسُوع کے نام کی چرچا نہ کریں جو اُس کو جانتے نہیں؟ ہمیں ہر کسی کے ساتھ یسُوع کے نام کو شئیر کرنا چاہیئے جو کہ سُنتا ہے۔ چنانچہ " اُن کو تبلیغ کرنے والوں میں" ہمیں لازم طور پر ہونا چاہیئے!

Thoughts on Today's Verse...

Since "calling on the name of the Lord" is essential for salvation (Acts 22:16; Romans 10:9-13), then what is going to happen if we don't speak about Jesus with those who do not know him? We must share Jesus with everyone who will listen. That "someone preaching to them" must be us — you and me! Plus, we do not want to miss out on the promise the Lord made to us:


"So everyone who acknowledges me before men, I also will acknowledge before my Father who is in heaven..." (Matthew 10:32 ESV).

میری دعا

فکر کرنے والے اور پیار کرنے والے باپ، میں جانتا ہوں کہ جو لوگ میری زندگی میں ہیں وہ اُن کو تُو نے میری زندگی میں شامل کیا ہے۔ براہِ کرم دُوسروں کے ساتھ یسُوع اور اُس کی قربانی کی گواہی میں مجھے بے باک بنا۔ براہ ِ کرم مجھے وہ فہم عطا فرما تاکہ میں جان سکوں کہ کب کلام کے بارے میں بات کرنی ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Concerned and loving Father, I know the people in my life were put there by you. Please make me bolder and more respectful in my witness to others about Jesus and his sacrifice. Please give me the wisdom to know when to speak to them about the Gospel. In Jesus' name, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of رومیوں 10 باب 14 آیت

اظہارِ خیال