آج کی آیت پر خیالات
چنانچہ، یہ ہے ایک اچھی خبر: اگر ہم مسِیح کےساتھ مَرتے ہیں،تو ہم صرف وہی موت مرتے ہیں جو کہ حقیقی طورپر معنی رکھتی ہے۔ ہماری زندگیاں اُس کےساتھ جُڑی ہوئی ہیں اور جب وہ واپس آئے گا تو ہم اُس کے جلال میں شامل ہونگے(کُلسیوں 3 باب 1 تا 4آیت)۔ حتیٰ کہ موت بھی اُس کو ہماری زندگیوں میں اُس کی حضوری سے الگ نہیں کر سکتی(رومیوں 5 باب 35 تا 39آیت)کیونکہ ہمیں یسُوع کےوسیلہ سے موت پر فتح بخشی گئی ہے(پہلا کرنتھیوں 15 باب 55 تا 57 آیت)۔ ہمیں دُوسری موت کا خوف نہیں ہونا چاہیئے(مکاشفہ 2 باب 1 آیت 20 باب 6 آیت) کیونکہ ہم پہلے ہی موت سے زندگی کی طرف آ گئے ہیں (یوحنا 5 باب 24 آیت)۔
میری دعا
مجھے موت کے بدن سے کون بچائے گا؟ خُدا کا شُکر ہو—ہمارے خُداوند یسُوع مسِیح کے وسیلہ سے!آمین۔(رومیوں 7 باب 24 تا 25 آیت)۔