آج کی آیت پر خیالات
محبت جو کہ علم سے بہت بلند ہے۔ یہ بیان کرنے میں بہت مشکل ہے، لیکن جب آپ اپنی زوج کو عشروں تک محبت کرتے اور وہ بھی آپ کے اتنا ہی قریب ہوتا ہے جیسا کہ آپ کے جسم کا حصہ ہو، آپ نے تجربہ کیا ہے کہ اِس کا کیا مطلب ہے۔ جب آپ ایک بچے سے پیار کرتے ہیں اور وہ کچھ کرتے ہیں جس کا تصور بھی نہیں کیا تھا کہ آپ کسی دوسرے انسان کے ساتھ ایسا کر سکتے ہیں، آپ اس پہرے کو سمجھ سکتے ہیں۔ اور جب آپ خُدا کے سامنے کھٹرے ہوتے ہیں، اور اس کی رحمت کو پوری طرح اپنا لیتے اور یسُوع کے سچے بہن بھائی بن جاتے ہیں جو کہ مسِیح خُداوند ہے، اور یہ جانتے ہیں کہ آپ کو پاکیزہ، معصوم اور کسی مذمت کے بغیر دیکھا جا رہا ہے، تو آپ اس پہرے کو سمجھنا شروع کر دیتے ہیں۔
میری دعا
مقدس اور شاندار خُدا، میری مدد کر کہ میں اپنی روح کی محبت کو جان سکوں جو کہ الفاظ اور علم سے بہتر ہے چنانچہ ہو سکتا ہے کہ میں تیرے جیسا نہ بنوں، لیکن ایسا ہو کہ میں تجھے تجرباتی طور پر بھی جان سکوں جیسا کہ میں تجھے ایمان سے جانتا ہوں۔ یسوع کے وسیلہ سے مانگتا ہوں۔ آمین۔