آج کی آیت پر خیالات
ایک مسیحی کو اعزاز اور ذمہ داریوں میں سے اہم ترین ذمہ داری یہ مل سکتی ہے کہ وہ خُدا کے کُنبہ میں پاسٹر یا چوپان بنے۔ لیکن چند لوگ ہی بائبل کے مطابق صحیح معنوں میں خُدا کے لوگوں میں چوپان کے طور پر پہچانے جاتے ہیں (دیکھیں، اعمال 20 باب، پہلا تِمُتھیُس 3 باب، اور طِطُس 1 باب)، چوپان کا سب کے لیے فکر کرنا ہمارے لیے بہت اہم ہے۔آئیں اِس بات کی طلب کریں کہ وہ جو کہ چوپان کے طور چُنے گئے ہیں وہ لوگوں کی دیکھ بھال کےلیے ثابت شدہ مہارت اور دل کی عظمت رکھتے ہوں۔ اور جب وہ راہنمائی کریں، تو آئیں ہم اُن کو اپنی مدد، کوشش، دُعا اور مُنادی دیں۔
Thoughts on Today's Verse...
One of the greatest honors and responsibilities a Christian leader can have is to be designated a pastor or shepherd in God's family. While only a few truly qualify biblically to be recognized as shepherds over God's flock (see Acts 20:17-28; 1Timothy 3:1-7; Titus 1:5-9), a shepherding concern for others is important for all of us seeking to bless and encourage each other (Ephesians 4:29; Hebrews 10:24). Let's demand that those we select as our spiritual leaders know how to shepherd with integrity and proven skill caring for the flock bought by Jesus' blood (Acts 20:28). And as they lead, let's support them through our efforts, prayers, and ministry involvement (Hebrews 13:7, 17, 24). Let's also pray that our spiritual shepherds will lead us "with integrity of heart" and "with skillful hands."
میری دعا
اے عظیم چوپان، میں بڑے خشوع کے ساتھ دُعا کرتا ہوں کہ تُو ہماری کلیسیا میں بڑے راہنما پیدا کر جو عظمت اور مذہبی مہارت کے ساتھ تیری بھیڑوں کی چوپانی کر سکیں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔
My Prayer...
O Great Shepherd, I fervently pray that you will raise up great leaders in your church who will shepherd your sheep with integrity and godly skill. In Jesus' name, I pray. Amen.