آج کی آیت پر خیالات
‘‘خُدا میری قوت ہے’’، آہا، اُس کو ماننے اور رُوح القدس کے اختیار میں ہمارے پاس کتنی قوت ہے۔
میری دعا
حاکم خُدا اور قادر باپ، نہ صرف میری طاقت بن، بلکہ اُن پریشانیوں، غم اور مایوسی میں میری قوت بن۔ میں تجھ سے خاص برکت چاہتا ہوں اور خاص طور اُن کے لیےَ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو اِس وقت مشکل اور جدوجہد کر رہے ہیں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔