آج کی آیت پر خیالات
ہمارا مُنہ ہمیں لازمی طور پر مُصیبت میں ڈال سکتے ہیں، کیا نہیں ڈال سکتے! یہ خاص طور پر اُس کے لیے سچ ہے جس کا دل بدی سے ہانکا جاتا ہے۔ بات ہماری زندگی کے اندرون کے بارے میں بہت زیادہ بیان کر دیتی ہے، اور بد شخص کے پاس چھِپانےکو بہت کُچھ ہوتا ہے! لیکن یہ ہمیں ہماری طرف لاتا ہے۔ ہماری گفتگو ہماری بارے میں کیا انکشاف کرتی ہے؟ کیا یہ مشکل سے بچنے میں مدد کرتی ہے یا پھر یہ ہماری رُوح میں بُرائی کے مادہ کا انکشاف کرتی ہے؟
Thoughts on Today's Verse...
Our mouths can sure get us into trouble, can't they?! This is especially true when that person's heart is tainted by evil. A person's conversation reveals much about their interior life, and an evil person has much to hide. What does our talk reveal about us? Does it help us escape trouble or reveal festering evil in our souls? After all, our words reveal what is going on in our hearts (Matthew 12:35, 15:18-19), so let's guard our hearts against evil (Proverbs 4:23).
میری دعا
اے خُداوند خُدا، شاید میرے مُنہ کے الفاظ اور میرےدل کے خیالات خالص ہوں اور تیری نظر میں پاک ہوں۔ اپنے پاک کرنے والے رُوح کے وسیلہ سے، میری رُوح اور بدن کو صاف کر، تاکہ میں اعزاز اور راستبازی کےساتھ تیری خدمت کر سکوں۔ مجھے زور بخش تاکہ جب بھی میں اپنا مُنہ کھولوں، جو الفاظ میرے مُنہ سے نکلیں اُس سے یہ انکشاف ہو کہ میری زندگی کا کنٹرول تیرے پاس ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔
My Prayer...
O Lord God, may the words of my mouth and the thoughts of my heart be pure and holy in your sight. Through your cleansing power, O Holy Spirit, purify my spirit, heart, and body so that I may serve you in honor and righteousness. Strengthen me so that when I open my mouth, the words that come out reveal that you are in charge of my life. In Jesus' name, I pray. Amen.