آج کی آیت پر خیالات
جب ہم دُوسری جگہوں پر مسیحیوں کے بارے میں سُنتے ہیں، خاص طور پر وہاں جہاں حالات اور ادوار مشکل ہیں، یا وہ ایمان میں نئے ہیں، آئیں ادارے اور مقصد کے ساتھ اِس دُعا کے لیے دُعا کریں۔
میری دعا
پیار کرنے والے باپ، براہِ کرم مسیِح میں میرے بھائیوں اور بہنوں کو تمام دنیا میں برکت دے۔ اُن کو قوت دے جو کہ تنگی اور حملہ کی زد میں ہیں۔ جو تیرے خاندان میں نئے ہیں اُن کو پختہ کر۔ اُن کو مُنور کر جو شکوک اور غیر یقینی صورتحال میں ہیں۔ سلامتی کے ساتھ آج اپنے لوگوں کو برکت دے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔