آج کی آیت پر خیالات
میں اُن بہنوں اور بھائیوں کو کیسے بھول سکتا ہوں جن کی خاطر مسِیح مُؤا، جب میں جانتا ہوں خُدا نے مجھے بچانے کے لیے کیا قیمت ادا کی؟
میری دعا
مقدس باپ، میں آج اقرار کرتا ہوں کہ ہر قسم کی تلخی اور اور شکایت کو دُور کر جو تیرے فرزندوں میں سے کسی کے خلاف ہے۔ میں تجھ سے معافی چاہتا ہوں کہ میں تیرے فضل اور رحمت کا عکاس نہیں بنا جو تُو نے مجھ پر اُنڈیلا ہے۔ ابّا باپ، مجھے رُوح القدس کی مدد کی ضرورت ہے میں اُن وعدوں کو چھوڑ سکوں جو میرے خلاف غلطی کی وجہ سے میں نے کیے اور اُن کے ساتھ سلوک میں جنہوں نے مجھے تیرے کُنبے میں ہونے کی وھہ سے دُکھ دیا۔ مہربانی فرما کر مجھے قوت بخش تاکہ میں معافی میں تیری مثال پر عمل کروں، یہاں تک کہ جب یہ بہت مشکل ہو۔ یسُوع کے وسیلہ سے مانگتا ہوں۔ آمین۔