آج کی آیت پر خیالات
بائبل اچھے راہنماؤں کے لیے "چوپان" کی اصطلاح استعمال کرتی ہے۔ لیکن صرف ایک اعلیٰ درجے کا چوپان ہے۔ اُس نے ہمیں مذہبی قیادت کے بارے میں بتایا ہے کہ وہ قربانی ہے ناکہ معیار، خدمت نہ کہ خود غرضی۔ ہم اِس چوپان کی پیروی کرتے ہیں کیونکہ وہ ہمیں اپنی زندگی سے زیادہ قیمتی سمجھتا ہے۔
میری دعا
پاک اور قربانی دینے والے باپ،میں تیرے منصوبے کے لیےخاموشی کی حد تک حلیم ہوں کہ یسُوع خُداوند اور بّرہ ہے، چوپان اور کفارہ ہے۔ تیرا شُکر ہو کہ تُو نے مجھے اپنی موت کے وسیلہ سے زندگی اور نمونہ کے ذریعہ قیادت بخشی ہے۔ میں تجھے یسُوع میں ہمیشہ زندہ رہنے والا شُکریہ پیش کرتا ہوں۔ آمین۔