آج کی آیت پر خیالات
گناہ کے بارے آپ کتنے سنجیدہ ہیں؟ بائبل ہمیں یاد دلاتی ہے کہ خُدا کیسے سنجیدگی سے اِن پر غور کرتا ہے۔ ہمیں آمادہ کرنے اور ہمیں پھنسانے اور ہمیں ابدی طور پر نگلنے کی گناہ کی طاقت مسیحی دوستوں کو پیار کر کے اور روزانہ ایک دُوسرے کو حوصلہ دے کر متوازن کی جا سکتی ہے۔
میری دعا
اے باپ، میں جانتا ہُوں کہ گناہ فریبی ہے۔ میری مدد کر کہ میں اُن کو دیکھ پاؤں جن کو میری حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے، تاکہ ہم گناہ کے پھندے سے نکلنے کے لیے ایک دُوسرے کی مدد کر سکیں۔ یسُوع کے نام میں جس نے شیطان کی ساری آزمائش کو برداشت کیا۔ آمین۔