آج کی آیت پر خیالات
اُن تمام عظیم تحائف کے بارے سوچیں جو آپ کو ملےہیں۔ یسوع کے پاس، جو کہ ہماری نجات کے لیے خُدا کا قیمتی کفارہ ہے، عظیم ترین تحفہ جو رُوح القدس کی موجودگی اور خُدا کی قربت میں ہمیں مل سکتا ہے! اگرہم اُس سے مانگیں تو وہ ہمارا ہو سکتا ہے۔ درحقیقت، جب ہم خُدا سے کچھ بھی مانگتے ہیں، تو روح ہمیشہ ہماری سفارش کے لیے ہمارے لیے موجود ہوتا ہے۔
Thoughts on Today's Verse...
Think of all the great gifts you've been given. Next to Jesus, God's gracious sacrifice for our salvation, the greatest gift we can receive is God's abiding presence in the Holy Spirit! He is ours if we ask. In fact, when we ask God for anything, the Spirit is already in God's presence interceding for us!
میری دعا
ابا باپ، قیمتی روح القدس کے وسیلہ سے میں تیرے حضور آتا ہوں اور تجھ سے مانگتا ہوں کہ مجھے قوت بخش، میرے عزیزو ں کو، اورہماری کلیسیا کو اپنے رُوح کی قوت بخش۔ میں دُعا کرتا ہوں کہ ہمارے ملک کو نیا بنا دے اور ہمارے دنیا کی رُوح کی رحمت، قوت، اور محبت سے راہنمائی کر۔ یسُوع کے نام سے مانگتا ہوں، جو اِس عظیم تحفے کا دینے والا ہے۔ آمین۔
My Prayer...
Abba Father, through the precious Holy Spirit I come before you asking you to empower me, my loved ones, and our church through the power of your Holy Spirit. I pray for renewal to sweep over our country and our world led by your Spirit of grace, power, and love. In the name of Jesus, the giver of this great gift I pray. Amen.