آج کی آیت پر خیالات

عظیم ترین تحفہ جو میں اپنے باپ اور اپنے باپ کو دے سکتا ہوں، کہ میں اپنے دل اور اپنی زندگی کو راستباز بنا لوں۔

Thoughts on Today's Verse...

The greatest gift I can give my father, and my Father, is to be righteous in my heart and life.

میری دعا

مُقدس اور پاک راستباز باپ، ہو سکتا ہے کہ میری زندگی تیری خوشی ہو اور میرے باپ کے نام کو اعزاز عطا کرتی ہو۔ میں جانتا ہوں کہ اگر میں تجھے خوش کروں، تو اِس سے اُس کا دل خوش ہوگا۔ میری مدد کر کہ میں تجھے جان کر تیری تلا ش کروں اور ایسے تیری خدمت کروں جو کہ تیرا جلال ظاہر کرے۔ یسُوع کے وسیلہ سے مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Holy and righteous Father, may my life please you and bring honor to my father and his name. I know that if I please you, it will make his heart glad. Help me as I seek to know you and serve you in ways that show your character in my life. Through Jesus I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of اِمثال ۲۳ باب ۲۴ آیت

اظہارِ خیال