آج کی آیت پر خیالات
ہم بہت سی بیکار اور بیابان جگہ میں فہم کو تلاش کرتے ہیں۔ لیکن حتمی فہم تب حاصل ہوتا ہے جب ہم اپنے پورے ارادے کے ساتھ ناقابل یقین خُدا کے حضور احترام اور عبادت کے ساتھ جسکا وہ حق رکھتاہے اپنے آپ کو حلیم بناتے ہیں۔
میری دعا
اے شاندار اور بے بیان خُدا، خلا کی عظیم وسعت اور تیری تخلیق میں چیزوں کے غیر یقینی الجھاؤ جو کہ بہت چھوٹے ہیں مجھے خاموش کرتا ہے۔ براہِ کرم جاہلانہ تکبر کی بھول کو معاف کر دے اور اپنے فہم کے راستہ پر میری راہنمائی فرما۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔