آج کی آیت پر خیالات
"گفتگو ناقص ہے۔" "کام الفاظ سے زیادہ بول سکتے ہیں" آئیں اپنے گھرانے، اپنے دوستوں، اور مسیِح میں اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ اپنے رِہن سِہن اور ایک دُوسرے کے لیے کُچھ کر نے کے ذریعے سے اپنی مُحبّت کا اِظہار کریں۔
میری دعا
مہربان اور پیار سے بھرے خُدا، میرے ابّا باپ، تیرے فرزندوں کے ساتھ محبّت کو صِرف الفاظوں کی حد تک رکھنے کیلئے مُجھے مُعاف فرما۔ براہِ کرم مُجھے آج یہ موقع فراہم کر کہ مسیِح میں اُن بھائیوں یا بہنوں میں سے کسی ایک کیلئے اپنے اچھے کام، راست کردار، اور خِدمت کےذریعے سے برکت کا سبب بن سکوں۔ میَں اپنی محبّت کا اظہار ویسے ہی کرنا چاہتا ہُوں جیسا کہ میرے نجات دہندہ نے کِیا۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہُوں۔ آمین۔