آج کی آیت پر خیالات

میں آج اِس کے علاوہ کسی بلند و بالا مقصد کے بارے نہیں سوچ سکتا کہ ہمارے قول و فعل سے یسُوع کے نام کو جلال مِلے۔ لیکن پولو س اِس سے بھی آگے جاتاہے—کہ ہم اُس کی وجہ سے پہچانے جانے کی وجہ سے اپنی عظمت تلاش کریں! جیسا کہ پُرانی حمد و ثنا ہے " یسُوع کے صلیب کے نیچے" کہتا ہے، "میری تمام عظمت صلیب ہے"۔

Thoughts on Today's Verse...

I can't think of a more lofty goal for today than that the name of Jesus be glorified in what we do and say. But then Paul took it a step further — we should find our glory by being identified with him! So may Jesus be glorified in each of us today, and may our glory be seen in our walk with Jesus! As the famed old hymn "Beneath the Cross of Jesus" says, "My glory all the cross."

میری دعا

عدل اور قدرت کے باپ، جیسا کہ میں اپنی روز مرہ سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کر رہا ہوں اور پھر اُن سرگرمیوں کو ترجیح دے رہا ہوں تا کہ میں جو کُچھ بھی کہوں، کروں، یا سوچوں پوُرے جذبے اور توجہ کے ساتھ تجھے جلال بخشوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Father of majesty and might, please help me as I strive to plan my daily activities and then prioritize those activities so that my focus and passion are on bringing you glory in all that I do, think, and say. In Jesus' name, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of دُوسرا تھِسلنیکیوں 1 باب 12 آیت

اظہارِ خیال