آج کی آیت پر خیالات
خُدا کے سایہ کے پاس ہونا اور اُس کے اطمیان کی پناہ میں ہونا کتنا اچھا ہو سکتا ہے۔ اگر ہمارے دل اُس کو نزدیک لانا چاہتے ہیں تو وہ دور نہیں ہے۔ آئیں ہم اُس کو اپنے قریب لائیں!
میری دعا
اے عظیم قادر خُدا، نازک چوپان اور ابا باپ، مجھے اپنی نزدیکی میں جگہ دے۔ میں تیری حضوری میں جینے کے لیے کہ میں تیری پاکیزگی اور رحمت کی عکاسی کروں۔ یسوع کے خون کے وسیلہ میں تیری محبت اور رحمت کی گارنٹی کے ساتھ تیرے نزدیک ہونگا۔ یسوع کے نام کے وسیلہ سے مانگتا ہوں، جو کہ سب ناموں سے اعلیٰ ہے۔ آمین۔