آج کی آیت پر خیالات

جیسے جیسے میں اور میرے بھائی بڑے ہوئے میری ماں نے ہمیں بتایا کہ گناہ اکثر اچھی چیز کی طرف جانے والا غلط راستہ ہے۔ بالکل اِسی طرح، رُوح القُدس ہمیں یاد دلاتا ہے کہ شرارت کے ذریعے سے امیری حاصل کرتے ہیں وہ مکمل امیری اور زندگی کی راہ نہیں ہے، جو کہ صرف خُدا پرستی سے حاصل کی جا سکتی ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

As my brothers and I grew up, our mom regularly reminded us that sin is often a false shortcut to a good thing. Ill-gotten treasures may seem like a shortcut to riches, but they are a trap. So, the Holy Spirit reminded us in this passage that ill-gotten riches are not the path to a bountiful and satisfying life. Lasting value — spiritual worth that lives beyond our physical lifetimes — can only be acquired through godliness.

میری دعا

فیاض اور پیارکرنے والے باپ، حسد اور بہتات میں پھسنے کے مُجھے معاف کر دے۔ براہِ کرم میرے اندر صبر اور راستبازی پیدا کر جس کی مجھے شیطان کے دھوکوں سے بچنے اور اُس مکمل زندگی کی پیروی کرنے کی ضرورت ہے جو تُو مجھے دینے کو تیار ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Generous and loving Father, please forgive me for getting caught up in envy and the culture of affluence that suffocates and surrounds me. Please use your Spirit to develop in me the patience and righteousness I need to resist the deceptions of Satan and to pursue the fullness of life you long to bring me. In Jesus' name, I pray, Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of امثال 10 باب 2 آیت

اظہارِ خیال