آج کی آیت پر خیالات
خُدا سے کوئی پوشیدگی نہیں، لیکن اُن کے لیے جو اپنی خواہش اور خوشی سے اُس کی تلاش کرتے ہیں یہ جانتے ہوئے اُن کو تسلی، قوت، اور اُمید ہے کہ خُدا کی موجودگی ہمیشہ اُن کے ساتھ ہے۔
میری دعا
الشیدائی، پہاڑوں کے خُدا، میرے قوت کا ذریعہ بن کہ میں تیری حضوری کی تلاش کرتا ہوں۔ میں جہاں بھی جاتا ہوں اور جو کچھ بھی کرتا ہوں اُس میں تیری حضوری محسوس کرتا ہوں۔ براہ کرم، نہ صرف مجھے برکت دے، بلکہ دوسروں کو برکت دینے کے لیے مجھے استعمال کر۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔