آج کی آیت پر خیالات
کلیسیا کی راہنمائی ایک بے بیان اور سنجیدہ ذمہ داری ہے اور اُس کو تعظیم و تکریم کے ساتھ ادا کیا جانا چاہیئے۔ وہ جو کہ کلیسیا کے راہنما بن کر حیثیت یا استحقاق حاصل کرتے ہیں اُن کو چرواہوں کے سردار کو جاننے کی ضرورت ہے، جب وہ اپنے جلال میں آئے گا، وہ اُن کے ساتھ سختی سے نمٹے گا جنہوں نے خُدا کے لوگوں کے ساتھ بدسلوکی کی اور اتنے اہم اعتماد کو غلط استعمال کیا، جبکہ اُن کو وہ فیاضی سے انعام دے گا جو کہ وفادار تھے۔
میری دعا
پیارے کرنے والے چوپان، براہِ کرم اپنی کلیسیا کو اہل چرواہوں سے نواز جو تُجھے پیارے کرتے ہوں اور جذباتی طور پر تیرے بھیڑوں کی دیکھ بھال کریں اور براہِ کرم جب وہ تُجھے اور تیرے بھیڑوں کے لیے وفاداری کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں پوری کریں تو اِن راہنماؤں کو اپنی قربت اور خوشنودی کا احساس دلا۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں، جو کہ تیرا برّہ جو ہماری گناہوں کے لیے قربان ہُوا۔ آمین۔