آج کی آیت پر خیالات
زندگی کی چابی یہ ہے کہ ہم اپنے آپ کو بھول جائیں اور یسُوع اور اُس کی مرضی کو اپنی زندگی میں جگہ دیں۔ براہ کرم اُس کے لیے اپنی زندگی کو ترک کرنا نہ بھولیں جو آپ کی خاطر اپنی زندگی بھول گیا۔ آپ نے دیکھا کہ اُس نے اُسے دوبارہ واپس لے لیا، چنانچہ جب ہم اپنی زندگی اُس کے لیے کھوتے ہیں، تو اُس کو زندگی بھر کے لیے پا لیتے ہیں۔
میری دعا
خداِمقدس،میرا ایمان ہے کہ یسُوع خُدا ، تیرا بیٹا، میرا نجات دہندہ اور بادشاہ ہے۔ میں اِس انتظار میں ہوں کہ اُس کی زندگی میرے اندر تیرا جلال ظاہر کرے۔ یسوع کےنام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔