آج کی آیت پر خیالات

تلاش!یہ لفظ اِس آیت میں مرکزیِت رکھتا ہے۔ یہ لفظ ایک مضبوط لفظ ہے، جو کہ کسی چیز کو اپنا بنانے کےلیے ایک جنونی حصول کو بیان کرتاہے۔ بادشاہی، اور اُن کی راست بازی جو بادشاہی میں شامل ہیں، ہماری خواہش، ہماری اُمید، ہمارا خواب نہیں ہے—یہ ہمارا جنون ہے۔ ہم اِسے کسی بھی قیمت پر حاصل کریں گے۔ ہم جنون کے ساتھ اِسے حاصل کریں گے۔ یہ تب تک ہماری صَرف کرنے والی جدوجہد ہوگی جب تک وہ ہماری اپنی نہ ہوجائے یا بہتر نہ بن جائے، ہمارے گھر پر ہمیں حاصل ہو۔

Thoughts on Today's Verse...

Seek! That is the focus word in this verse. This word is a robust word, describing a passionate pursuit of something to make it our own. The Kingdom, and the righteousness of those in this Kingdom, is not our wish, our hope, our dream — it is our passion. We will pursue it at all costs. We will pursue it with passion. This will be our consuming effort until we make it our own, or better yet, find it our home!

میری دعا

پیارے خُدا، تیری بادشاہی اور تیرے کِردار کے لیے میرے جنون کو ایک طرف رکھنے کے لیے مُجھے مُعاف کردے۔ مُجھے ہر روز صُبح اپنے کام کے جذبے اور اُس دِن کے لیے تیری مرضی کے احساس کے لیے جگا۔ باپ، میں ایک جنونی مُتلاشی بننا چاہتا ہُوں، براہِ کرم مُجھے اپنے گھر کی مانِند تیری بادشاہی کے لیے بے قراری عطا فرما۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہُوں۔ آمین۔

My Prayer...

Forgive me, dear God, for letting my passion for your Kingdom and your character get pushed to the side. Awaken me each morning with a sense of passion for your work and your will for that day. Father, I want to be a passionate seeker, please make me restless for your Kingdom as my home. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of متی 6 باب 33 آیت

اظہارِ خیال