آج کی آیت پر خیالات
آج ہم جو ہیں، جہاں ہم رہ رہے ہیں، دوست جو ہماری زندگی کی خوشی ہیں، اور گھرانہ جو ہمیں تعلق اور بڑھنے کی جگہ فراہم کرتا ہے اُس کو ہم بہت معمولی طورپر لیتے ہیں۔ یہ سب چیزیں ہمارے لیے خُدا کا تحفہ ہیں۔ ہم اِس کے حقدار نہیں ہیں۔ ہم نے اِن کو حاصل نہیں کیا۔ لیکن، ہم یقینی طور پر اِن کو تباہ کر سکتے ہیں۔ خُدا چاہتا ہے کہ ہم فرمانبرداری کے ساتھ جئیں، نہ صرف اُس کو خُوش کرنے کے لیے، بلکہ اپنے آپ کو اور اُن کو بچانے کے لیے جن سے ہم پیار کرتے ہیں۔ چنانچہ اپنے اعمال کو درُست کریں اور اُس کے لیے جئیں نہ کہ اپنے لیے۔
Thoughts on Today's Verse...
We often take for granted what we have, where we live, the friends who bless our lives, and the family that gives us a place to belong and grow. All of these are gifts to us from God. We don't deserve them. They are not ours by divine right or ethnic status. We don't earn these blessings, but we can surely destroy them. God wants us to live obediently, not just to please him but also to protect ourselves and those we love. So, let's reform our actions and live for Jesus and not for ourselves.
میری دعا
قادرِ مطلق اور پاک باپ، براہِ کرم میرے گناہوں کو معاف کر دے۔ براہِ کرم مجھے قوت بخش اور برکت دے جیسا کہ میں نے اپنے زندگی جذبے کے ساتھ گزارنے اور تیرے جلال کے جینے کےلیے اپنی زندگی تبدیل کی ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔
My Prayer...
Almighty and Holy Father, please forgive me of my sins. I acknowledge them to you, and I am sorry for committing them. Please bless and empower me as I seek to turn my life toward you, live passionately for you, and bring you glory. In Jesus' name, I pray. Amen.