آج کی آیت پر خیالات

یسوع کے نام سے شروع ہونے والی قوموں کے لیے خُدا کی محبت کا اندازہ لگانا بہت غلط ہے۔ کیا آپ کو یاد ہے کہ یوناہ نے کیسے اسرائیل کے دشمنوں نینوہ والوں کو بچایا؟ روت کی خاص کہانی کو یاد کریں، ایک بیرونی انسان نے داؤد بادشاہ اور یسوع کے خاندان میں کرپشن پیدا کی؟ خُدا تمام لوگوں سے پیار کرتا ہے اور چاہتا ہے کہ وہ اُس کے فضل کو بانٹیں۔ مسیحی ہونے کے ناطے، ہم اُس کے نمک اور نور ہیں۔ ہم یہاں پر تمام دنیا کو چھونے کے لیے اور اُن کو خُدا کے پاس لانے کے لیے موجود ہیں جو کہ اُن کو حقیقی طور پر پیار کرتا ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

It is wrong to think God's love for the nations began only with Jesus and the Great Commission. Remember Jonah's preaching to save Israel's great enemy, Nineveh? Remember the precious story of Ruth, a foreigner grafted into the lineage of King David and ultimately Jesus the Messiah? God loves all people and wants them to come to share in his grace. As Christians, we are his salt and light. We are here to touch all the peoples of the world and beckon them to come back to the one Father who truly loves them.

میری دعا

مقدس خُدا، میرے دل میں ایک عظیم جذبہ پیدا کر کہ میں دنیا میں تیرا پیار پھیلا سکوں۔ میری زندگی، میرا روپیہ، اور میری فکر پوری دنیا میں تیرا کام کرنے کے لیے استعمال ہو۔ اُن تمام لوگوں کی کوششوں کو برکت دے جو کہ یسُوع کے کلام کو اُس تہذیب میں پھیلا رہے ہیں جو کہ اُن کا اپنا نہیں ہے۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Holy God, stir in my heart a greater passion to share your love with the world. May my life, my money, and my concern be used to do more of your work throughout the world. Please bless the efforts of all those who share the Gospel of Jesus in a culture other than their own. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of یعسیاہ ۱۲ باب ۴ آیت

اظہارِ خیال