آج کی آیت پر خیالات

خُدا ایک ڈھال ہے جس کے کلام پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے۔ اُس کا راستہ نہ صرف سچ ہے، بلکہ یہ زندگی بخشنے والا ہے۔ لیکن، ہمیں اُس میں اور اس کے کامل کلام میں پناہ لینی چاہیے اور اُس کا راستہ برکات کا راستہ ہے اور اُس کی حضوری ہمیں برکت دے گی اور ہماری ڈھال بنے گی۔ ہماری بعت ، انحصار، اور بھروسہ ہر صورت میں اُس پر ہونا چاہیے اور ہماری زندگیاں کامل کلام کے مطابق ہونی چاہیے۔

Thoughts on Today's Verse...

God is a shield whose Word can be trusted. His way is not only true, but it is also life-giving. But, we must take refuge in him if his flawless word and his perfect way are going to be blessings and his presence is going to bless us as our shield. Our allegiance, reliance, and dependence must be voluntarily placed in him and lives must be committed to living by flawless word.

میری دعا

ہمارے باپ کے خُدا، ابرہام، اضحاق اور یعقوب کے خُدا، میں اپنی روح اور مستقبل کا بھروسہ تجھ میں پاتا ہوں۔ تُو میری قوت اور میری ڈھال ہے۔ براہ کرم میری حفاظت کر اور مجھے ، میرے خاندان اور تیری کلیسیا کو برائی سے بچا۔ ہمیں جسمانی طور پر محفوظ ، روحانی طور پر متحرک اور اخلاقی لحاظ سے بلند رکھ تاکہ میں اِن گرمیوں میں تیری خدمت کروں اور تیرے کلام میں پیروی کر کے تیری مرضی کی تلاش کروں۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔

My Prayer...

God of our Fathers, Abraham, Isaac and Jacob, I trust my soul and future to you. You are my strength and shield. Please protect and guard me, my family, and your church from the Evil One. Please keep us physically safe, spiritually vibrant, and morally upright as we serve you this summer and seek to honor your will by obeying your Word. In Jesus' name. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of زبُور ۱۸ آیت نمبر ۳۰

اظہارِ خیال